• image
  • text
epaper
نظریہء پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں تقریبات یوم پاکستان کے سلسلے میں سکولوں اور کالجوں کے طلباء و طالبات کے مابین ملی نغموں کے انعامی مقابلے میں طلباء و طالبات شریک ہیں، منصفین کے فرائض عبدالرؤف، عمران نقوی، علی نصیب اور فرحان علی نے انجام دئیے

ای پیپر-دی نیشن