شاہد آفریدی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سفیر مقرر
لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپوٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے ۔ پانچواں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2018ء میںپاکستان ‘متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔