• news

ویلنگٹن ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کے 9وکٹوں پر 349رنز

ویلنگٹن(سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ کے 268رنز کے جواب میں 9وکٹوں کے نقصان پر 349رنز بنا لیے اور 81رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن