• news

کراچی : چین سے سمگل شراب کی 3ہزار بوتلیں‘ 1500ڈبے برآمد‘ ملزم گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ ایکسائز نے کراچی میں چین سے سمگل شدہ شراب کی 3 ہزار بوتلیں برآمد کر لیں‘ کارروائی کے دوران بیئر کے 1500 ڈبے بھی برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن