• news

حکومت خیبرنارنگ: عطائی کے غلط انجیکشن سے خاتون سمیت 2مریضوں کی حالت تشویشناک‘ لاہور ریفر

\نارنگ منڈی (نامہ نگار) نواحی گاؤں لدھیکے شرقی میں عطائی کے غلط انجکشن کے باعث خاتون سمیت 2 افراد لاہور ہسپتال پہنچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کھنڈہ سٹیشن کے مریض محمد شریف مہر اور محمد امین کی بیگم کی اچانک طبیعت خراب ہوئی اور عطائی عدنان نے تشخیص کئے بغیر انجکشن لگا دیا جس سے خاتون کی دماغ کی نس پھٹ گئی۔ دونوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن