پی کے کا 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان
پشاور (بیورو رپورٹ) حکومت خیبر پختونخوا نے ’’پاکستان ڈے‘‘ کے موقع پر 23 مارچ 2017 جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیہ میں کیا گیا۔