• news

خان پور: دو گروپوں میں تصادم متعدد افراد زخمی

خان پور (آئی این پی) خان پور میں تھانہ صدر کی حدود میں دو گروپوں میں جھگڑے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جمعہ کو پولیس کے مطابق خان پور میں تھانہ صدر کی حدود میں دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جھگڑے کے دوران درجنوں افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن