• news

دور افتادہ افغان پہاڑی علاقوں میں سہولتیں فراہم کرنے کا منصوبہ لٹک گیا

کابل (نیٹ نیوز) افغانستان کے سنگلاخ علاقوں میں خیموں میں رہائش پذیر افراد کسمپرسی کے سبب مسائل کا شکار ہیں۔ انہیں سہولتیں دینے کے منصوبہ کو ابھی تک حتمی شکل نہ دی جا سکی اس کی وجہ فنڈز کی کمی بیان کی جاتی ہے۔ این جی اوز اور ڈونرز نے اربوں ڈالر امداد دینے کے وعدے پورے نہیں کئے۔

ای پیپر-دی نیشن