• news

تفتان: 61 پاکستانی ایران میں غیرقانونی داخلہ پر گرفتار، لویز کے حوالے

تفتان (نوائے وقت رپورٹ) ایران میں غیرقانونی داخلہ پر 61 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کو تفتان بارڈر پر پاکستان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن