• news

چترال: علاج میں غفلت سے صحافی کے بیٹے کی موت عدالت کا 9ڈاکٹروں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

چترال (آئی این پی) چترال سے تعلق رکھنے والے صحافی گل حماد فاروقی کے تیرہ سالہ بیٹے محمد فرحان جو پشاور کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرں کے مبینہ غفلت کی وجہ سے جاں بحق ہوا تھا جس پر صحافی نے سیشن جج پشاور کی عدالت سے 22 اے کے تحت ان ڈاکٹروں کے حلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے رجوع کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن