• news

شرجیل بیمار تھے، نہ بلاوجہ بیرون ملک بھاگے، چور مچائے شور والا رویہ اپنا لیا: رانا ثناء

اسلام آباد (آن لائن) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شرجیل میمن بیمار نہیں تھے اور بلاوجہ بیرون ملک نہیں بھاگے تھے۔ شرجیل میمن کا رویہ چور مچائے شور والا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نیب پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، شرجیل میمن چوری کا پیسہ لے کر بیرون ملک فرار ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن