• news

اٹک: عمران کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ‘26 پکوان، 5 حلوے، قلفہ ،فالودہ، کشمیری چائے موجود

اٹک (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اعزاز میں اٹک میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں 26 پکوان، 5 طرح کے حلوے، قلفہ، فالودہ اور کشمیری چائے موجود تھی۔

ای پیپر-دی نیشن