• news

جعلی چیک دینے پر 6 افراد کیخلاف مقدمہ

فیروز والا (نامہ نگار) کاروبار کے سلسلے میں لاکھوں روپے کے جاری کیے جانے والے چیک بوگس نکلے جس پر تین تھانوں کی پولیس نے چھ افراد پرویز، اسلم وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن