• news

تحریک انصاف کے رہنما میاں طارق کے بیٹے کے ولیمہ میں سردار ایاز صادق سمیت دیگر شخصیات کی شرکت

لاہور (پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں طارق کے بیٹے فہد بن طارق کی دعوت ولیمہ کی تقریب جس میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق،ا سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق ، میاں محمود الرشید، اعجاز احمدچوہدری، جنرل (ر)انیس باجوہ، مراد راس، علی امتیاز وڑائچ ،میاں اکرم عثمان، یاسر گیلانی، حفیظ اللہ خان نیازی،نوشین حامد معراج، نیلم حیات، سیمہ انوار، فاطمہ عثمان سردار کامل عمر، عمر شامی، رانا اختر حسین، لقمان قاضی، اشتیاق ملک اور دیگر نے شرکت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن