• news

اسلام آباد لاہور موٹروے نجی کمپنی کو دینے سے قومی خزانہ کو 205 ارب کا نقصان ہوا: مہرین انور راجہ

لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی کیر ہنما انور راجہ نے کہا ہے کہ اسلامآباد لاہور موٹروے نجی کمپنی کو دینے سے قومی خزانہ کو 205 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ نجی کمپنی 20 سال تک موٹروے پر چلنے والی گاڑیوں سے ٹیکس وصول کرے گی انہوں نے کہا کہ موٹروے نجی کمپنی کو دینا غیر قانونی اقدام ہے جس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

ای پیپر-دی نیشن