میڈیا ورکرز آرگنائزیشن الیکشن 2017ءورکرز اتحاد گروپ بلامقابلہ کامیاب
لاہور (پ ر) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن الیکشن 2017 میں ورکرز اتحاد گروپ بلامقابلہ کامیاب ہوگیا۔ دوسرے کسی پینل نے کاغذات نامزدگی کی کوئی درخواست یا اعتراض داخل نہیں کروایا جس کے بعد ورکرز اتحاد گروپ کو بلامقابلہ کامیاب قرار دیا گیا۔ اصغرخان صدر‘ شیر محمدطاہر نائب صدر‘ محمد ارشاد علوی جنرل سیکرٹری‘ وسیم اختر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری‘ مجاہد سرور فنانس سیکرٹری‘ مرسلین غازی ایڈیشنل فنانس سیکرٹری‘ علی عباس شیرازی سیکرٹری پریس اینڈ انفارمیشن‘ محمد انیس ممبر گورننگ باڈی‘ عدنان یوسف ممبر گورننگ باڈی بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔