• image
  • text
epaper
لاہور: نوائے وقت گروپ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے ایوان وقت میں منعقدہ نشست میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر رفیق احمد‘ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رانا ارشد‘پی ٹی آئی کے میاں اسلم اقبال جماعت اسلامی کے امیر العظیم اور پیپلزپارٹی کے نوید چودھری اظہارخیال اور انچارج ایوان وقت سیف اللہ سپرا نظامت کررہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن