• news

پی پی رہنما سہیل بٹ کے مقدمہ قتل میں نامزد ملزم کی ضمانت خارج

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی کے رہنما بابر سہیل بٹ کے قتل کیس میں نامزد ملزم حبیب بٹ کی ضمانت خارج کر دی گئی ہے۔ملزم عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کر کے سماعت پر پیش نہ ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن