مقدمہ قتل کا اشتہاری7سال بعد گرفتار
لاہور(نامہ نگار)سی آئی اے سول لائن پولےس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب سات سال سے مفرور اشتہاری ملزم صاحب زادہ کو گرفتار کرلیاہے ۔ملزم نے 2010میں کریم پارک میںمعمولی تلخ کلامی پر لڑائی میں اےک نوجوان کو قتل کیا تھا۔جس کے بعد ملزم سعودی عرب فرار ہو گےا تھا۔