اسلام آباد: ہائیکورٹ میں وکلاءکی عدالتی کارروائی روکنے کی کوشش، احتجاج کرتے رہے
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ مےں وکلاءکی ہڑتال کے باوجود عدالتی کارروائی نہ روکنے کے خلاف وکلاءنے احتجاج کےا اور کمرہ عدالت کے اندر ہنگامہ آرائی کی جس پر عدالت نے وکلاءکے روئےے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کے خلاف چےف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط ارسال کردےا ۔ جسٹس شوکت عزےز صدےقی نے وکلاءکی ہڑتال مسترد کر دی اور سائلےن کو عدالت مےں پےش ہو کر اپنے کےس کی پےروی کرنے کی بھی ہداےت کی۔