پاک ایران بینکنگ روابط آئندہ ماہ بحال ہو جائیں گے
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور ایران کے درمیان بینکنگ روابط اپریل 2017 میں بحال ہوجائیں گے ، ایف پی سی سی آئی کے مطابق باہمی تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔ایران سے عالمی پابندیاں ختم ہونے کے باوجود اب تک پاک ایران باہمی تجارت کا حجم بڑھ نہیں سکا ، جس کی سب سے بڑی وجہ دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ روابط کا بحال نہ ہونا ہے۔
بنکنگ روابط