• news

لندن: برطانوی پولیس نے متحدہ کی پراپرٹی سے برآمد رقم واپس کردی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی پولیس نے متحدہ لندن کی پراپرٹی سے برآمد ہونیوالی تمام رقم واپس کردی۔ کراؤن پراسیکیوشن نے گزشتہ سال منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش ختم کردی تھی۔ منی لانڈرنگ کیس ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر ختم کیا گیا۔ متحدہ کے بانی اور ایم کیو ایم لندن کے دفاتر سے 5 لاکھ پاؤنڈ برآمد ہوئے تھے۔
رقم/ واپس

ای پیپر-دی نیشن