• news

اترپردیش: مودی کے حلقے میں لڑکیوں کو چھیڑنے والوں کو پکڑنے کی مہم

نئی دہلی (بی بی سی) اترپردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اپنے منشور پر عمل شروع کردیا ہے۔ پولیس کی ذمہ داریوں میں اب نیا کام ’’رومیو‘‘ یعنی عاشقوں کو پکڑنے کا کام بھی شامل ہوگیا ہے۔ وزیراعظم مودی کے پارلیمانی حلقے وارانسی کے چیت گنج تھانے کے تحت آنے والے آریہ گرلز کالج میں پولیس نے کالج کے باہر آوارہ گردی کرنے والے منچلوں کو پکڑنے کی مہم چلائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن