• news

دشمن دہشت گردی کے ذریعے صوبے میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتا ہے: گورنر بلوچستان

کوئٹہ (آئی این پی) یوم پاکستان کی مناسبت سے عسکری پارک کوئٹہ میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے میلے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دشمن دہشت گردی کے ذریعے بلوچستان میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتا ہے‘ دشمن کو ترقی پسند نہیں‘ ہمارے حوصلے بلند ہیں‘ دشمن کی کمر توڑ دی گئی ہے‘ قانون نافذ کرنے والے ادارے دشمن کے عزائم خاک میں ملا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن