پاکستان کا قیام ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے: میاں اعجاز
لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان آﺅ ائرکنڈیشن ایسوسی ایشن کی جانب سے اہل وطن کو شایان شان طریقے سے یوم پاکستان منانے پر مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ صدر ایسوسی ایشن میاں اعجاز اور دیگر عہدےداران اور ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان کا قیام ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے جس کی بناءپر ہم آج آزادی کی زندگ بسر کر رہے ہیں۔