سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد‘ گرفتار 3 ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد (نامہ نگار) انسداد دہشت گردی عدالت نے سوشل مےڈےا پر گستاخانہ مواد ڈالنے کے الزام مےں گرفتار تےن ملزمان کو سات روزہ رےمانڈ پر اےف آئی اے کے سپرد کر دےا، گزشتہ روز گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سےد کوثر عباس زےدی کے روبرو پےش کےا گےا، اےف آئی اے حکام نے عدالت کو بتاےا کہ ملزمان سے برآمد کمپےوٹر فرانزک رپورٹ کےلئے بھجوا دےئے گئے ہےں، عدالت نے ملزمان کا سات روزہ جسمانی رےمانڈ منظور کرتے ہوئے حکم دےا کہ ملزمان کو آئندہ سماعت پر مکمل تفتےشی رپورٹ کےساتھ پےش کےا جائے۔
رےمانڈ