• news

آفس مینجمنٹ گروپ کے 41ویں بیج کی سنیارٹی لسٹ جاری‘ 48سیکشن افسر شامل

اسلام آباد (مسعود ماجد سےد+ خبر نگار) وفاقی حکومت نے آفس مےنجمنٹ گروپ (او اےم جی ) کے 41وےں بےج کی باضابطہ سنےارٹی لسٹ جاری کر دی ہے جو 48سےکشن افسروں پر مشتمل ہے۔ ان تمام گرےڈ سترہ کے افسروں کی سنےارٹی کا تعےن کر نے کے بعد انہےں وفاق کے زےر انتظام وزارتوں، ڈوےژنوں، کارپورےشنوں، خودمختار اور نےم خود مختار اداروں مےںتعےنات کر دےا گےا ہے۔ سب سے زےادہ تعداد پنجاب ڈومیسائل کے 22افسران، سندھ رورل9، سندھ اربن9، خےبر پختونخوا6 ، بلوچستان اور آزاد جموں و کشمےر دونوں کے صرف اےک اےک افسران ہےں۔ جن اڑتالےس افسران کی سنےارٹی کا تعےن کےا گےا ان کی ترتےب ےوں ہے حسےب شہباز امےن، حرا انور، آمنہ شجاع، وجیہہ بشےر، محمد عثمان انور گورائےہ، پےار علی لاکھو،خرم حمےد پراچہ، امےن حےدر شاہ، اسرار احمد، حافظ وقار مقصود، مارےہ نواز قےصرانی، محمد فرےدون، شےرےن طارق، عدےل رضا، اقصیٰ شوکت چھٹہ، محمد اورنگزےب درانی، حےدر منور چےمہ، عتےقہ عاکف، سےدہ ثوبےہ فاطمہ، فروا عباس، ہدیٰ شاہ، مصباح بشےر، فےصل کرےم قرےشی، مسرت بانو، ظل ہما، شہباز طاہر خان، عبدالحنےف، سارہ بے نظےر، حافظ شہزاد مسعود، محمد فرحان زاہد، محمد فرخ اسلم، عبدالرحےم خان، عاطف راشد خٹک، مےاں عثمان علی شاہ، علےنا علی، مدےحہ مبےن، شعےب احمد، اقرار احمد، نوےد سکندر، عزےر بن رفےع، طےبہ سےد، زہرہ ابڑو محمد اوےس جاوےد، احمد علی، ظہےر الدےن بابر، رفےق احمد کھوکھر، صمد طالب اور پروےن مبارک شامل ہےں ۔
سنیارٹی لسٹ

ای پیپر-دی نیشن