سپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں 8رکنی پارلیمانی وفد کل ترکی جائیگا
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کی قیادت میں آٹھ رکنی پارلیمانی وفد کل بروز پیر ترکی روانہ ہو گا۔ وفد میں قومی اسمبلی کے ارکان پرویز ملک، شگفتہ حجازی، سیما محی الدین، طاہرہ اورنگزیب مجاہد علی ،عامرشاہ،اور شیخ صلاح الدین شامل ہونگے۔
دفد ترکی کی سیاسی قیادت تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات کرے گا۔
وفد/ ترکی