• news

تیسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز میں 67 رنز ‘ 247 رنز کا خسارہ باقی

ہیلمٹن (سپورٹس ڈیسک) تیسرے ٹیسٹ میچ ر نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 67 رنز بنا لئے ہیں اور 247 رنز خسارے کا سامنا ہے۔ ٹام لیتھم 42 رنز اور جیت روال 25 رنز کیساتھ کریز پر موجود ہیں۔ جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 314 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ کوانٹن ڈی کوک نے 90 رنز بنائے۔ ہاشم آملہ نے 50، جے پی ڈومنی نے 20، فاف ڈوپلیسس نے 53، ٹیمبا باووما نے 29، ویرونون فلینڈر نے 11، کاگیسو ربادا نے 34 رنز بنائے۔ میٹ ہینری نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

ای پیپر-دی نیشن