• news

بیرون ملک پاکستانی سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک اجلاس کے دوران وزارت کیڈ اور سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ شہری علاقوں میں مکانات کی بڑھتی ہوئی مانگ پورا کرنے کے لئے سی ڈی اے نئے سیکٹر بنائے۔ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور حکومت اس مقصد کیلئے انہیں ہرممکن سہولت فراہم کرے گی۔
اسحاق ڈار

ای پیپر-دی نیشن