• news

نجم سیٹھی قومی کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار استعفیٰ دیں : تحریک انصاف کا مطالبہ

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی نے پی ایس ایل سربراہ نجم سیٹھی سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے تحریک انصاف کے سربراہ پی ایس ایل نجم سیٹھی کو خط میں کہا ہے آپ نے پاکستان کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، جوئے میں ملوث کھلاڑیوں کے ساتھ تحقیقات میں پیش ہوں۔ قومی کرکٹ کی تباہی کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔
پی ٹی آئی/خط

ای پیپر-دی نیشن