گلوکارہ آسیہ نقوی کیلئے مالی امداد
لاہور (کلچرل رپورٹر) ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمراءکیپٹن (ر)عطاءمحمد خان نے نامور گلوکارہ آسیہ نقوی کی مالی امداد کے لئے انہیں چیک پیش کیا۔انہوں نے الحمراءکے استقبالیہ پر خود جاکر چیک ان کے حوالے کیا۔ اس پرموقع پر ڈپٹی ڈائر یکٹر (ایڈمن) آفتاب احمد انصاری بھی ان کے سا تھ موجود تھے۔