• news

اسلام آباد: جعلی پیر کے تشدد سے 4 سالہ بچہ جاں بحق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں جعلی پیر کے تشدد سے چار سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بارہ کہو کی حدود میں جعلی پیر نے اسماعیل پر جن نکالنے کیلئے تشدد کیا۔ سائیں شوکت کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ چار سالہ اسماعیل کے چہرے پر تشدد کے نشانات ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن