• news

عمران، پرویز خٹک وفاق پر اعتراض کرتے ہیں، صوبہ گروی رکھ دیا: زاہد خان

اسلام آباد (نوائے وقت پورٹ) ترجمان اے این پی زاہد خان کو کہا ہے وفاقی اور خیبر پی کے حکومت شہریوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتی پرویز خٹک اور عمران خان وفاق کے قرضوں پر اعتراض کرتے ہیں خیبر پی کے حکومت نے صوبے کو عالمی بنک مالیاتی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا خیبر پی کے میں صوبائی خزانے کو بے حسی سے لوٹا جا رہا ہے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر اصل نقشے کے مطابق کام کیا جائے صرف دفاتر میں بیٹھ کر افتتاحی تختیاں اور فوٹو سیشن نہ کرائے جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن