• news

مٹیاری: کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق

مٹیاری (نوائے وقت رپورٹ) مٹیاری کے علاقے ہالا میں گائوں لاہو میں کرنٹ لگنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرنیوالے بچوں کی عمریں 6 اور 7 سال تھیں۔ بچے زمین پر گرے ہوئے بجلی کے تار سے ٹکرائے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن