• news

تھرپارکر: غربت سے دلبرداشتہ خاتون کی 8 سالہ بچے سمیت کنویں میں کود کر خودکشی

تھرپارکر (نوائے وقت رپورٹ) ڈیبلو تھرپارکر میں 40 سال کی خاتون نے 8سال کے بیٹے سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس نے ماں اور بیٹے کی نعشیں کنویں سے نکال لیں۔ خودکشی کی وجہ غربت اور گھریلو پریشانی بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن