طیاروں میں الیکٹرانک آلات لانے پر امریکہ برطانیہ کی پابندی طویل مدت کیلئے مناسب نہیں ، آئی اے ٹی اے
مونٹریال( اے ایف پی) آئی اے ٹی اے کے سر براہ الیگزنڈر جیونک نے کہا امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے طیاروں میں لیب ٹاپس اور ٹیبلیٹ کمپیوٹرز لانے پر پابندی طویل مدت کیلئے چلے گی نہ یہ اقوام قبول ہے۔