اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O تو انہوں نے تو تمہیں تمہاری تمام باتوں میں جھٹلایا اب نہ تو تم میں عذابوں کے پھیرنے کی طاقت ہے نہ مدد کرنے کی تم میں سے جس جس نے ظلم کیا ہے ہم اسے بڑا عذاب چکھائیں گے O ہم نے آپ سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب کے سب کھانا بھی کھاتے تھے اور بازاروں میں بھی چلتے پھرتے تھے … جاری
سورۃالفرقان(آیت20,19)