• news

ثانیہ مرزا میامی اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

میامی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار باربورسٹرائیکووا نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل راو¿نڈ میں پہنچ گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن