• news

موصل فضائی حملے میں شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار امریکہ ہو سکتا ہے: امریکی جنرل

موصل (آن لائن) امریکی جنرل سٹیون نے کہا 17 مارچ کے فضائی حملے میں ممکنہ طور پر اتحادی افواج کا کردار ہو سکتا ہے جس میں 100 سے زیادہ افراد مارے گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن