پشاور ہائی کورٹ: چوہوں کی بھرمار اور ان کے بچوں کے کاٹنے کے خلاف دائر رٹ پر ڈی جی ہیلتھ سے جواب طلب
پشاور(بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے شہر میں چوہوں کی بھرمار اور بچوں کے کاٹنے کے خلاف دائر رٹ پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا سے جواب طلب کر لیا ہے۔