• news

اسلامک انسٹی ٹیوٹ کی تقریب تقسیم اسناد

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اسلام انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ہونہار طالبات میں اسناد کی تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی معروف عالمہ رضیہ مدنی نے طالبات سے ’’تربیت اولاد‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا انہوں نے کہا کہ بیٹا ہو یا بیٹی دونوں کی تربیت اسلامی اصولوں کے مطابق کرنی چاہئے اور دونوں کی تعلیم و تربیت میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن