• news

سپاٹ فکسنگ تحقیقات پی سی بی نے ایف آئی اے سے تکنیکی معاونت حاصل کر لی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی سی بی نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی تکنیکی معاونت حاصل کر لی۔ ذرائع داخلہ کے مطابق چند کھلاڑیوں کے موبائل فونز کی ایف آئی اے کے ذریعے فارنزک کروا لی گئی۔ تفصیلات وزیر داخلہ کو فراہم کر دی گئی ہیں۔ ٹربیونل تحقیقات کے بعد پی سی بی تمام ڈیٹا ایف آئی اے کے حوالے کر دے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن