• news

سراج الحق کے منہ سے نظریہ پاکستان کی بات سنکر ہنسی آئی انہیں خود پتہ نہیں یہاں کے ہیں یا وہاں کے، آصف کرمانی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے منہ سے نظریہ پاکستان کی بات سن کر ہنسی آئی۔ تحریک پاکستان کے کارکنوں کی نسلیں ابھی زندہ ہیں سراج الحق کو تاریخ مسخ نہیں کرنے دیں گے۔ سراج الحق کو خود نہیں پتہ وہ یہاں کے ہیں یا وہاں کے وہ سراج الحق کے بہاولپور میں جلسہ سے خطاب کے جملوں پر تبصرہ کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن