• news

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گزشتہ روز دبئی میں مذاکرات ہوئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں معاشی اصلاحات جاری ہیں۔ پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کیا۔ آئی ایم ایف سے حالیہ پروگرام 36 ماہ تک جاری رہا۔

ای پیپر-دی نیشن