• news

ہاکی:پاکستان کو پھر شکست آسٹریلیا کا سیریز میں کلین سویپ

لاہور(نمائندہ سپورٹس )سٹریلیا نے پاکستان کو چوتھے ہاکی ٹیسٹ میچ میں 5-3 سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ پاکستانی ٹیم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور چوتھے ہی منٹ میں ابو محمود نے گول کر کے گرین شرٹس کو برتری دلائی مگر کینگروز نے آخری منٹ میں گول کر کے سیریز جیت لی۔قومی ٹیم چار اپریل کو واپس آئیگی۔

ای پیپر-دی نیشن