• news

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو تیسرا ون ڈے ہراکر سیریز برابر کر دی

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے تیسرے ون ڈے انٹریشنل میچ میں بنگلہ دیش کو ہرا کر سیریز برابر کر دی ۔سری لنکا نے 9 وکٹوں پر 280 رنز بنائے۔ کوشل مینڈس 54 ‘ تھیسارا پریرا 52رنز بناسکے۔بنگلہ دیش کی ٹیم 210رنز بناکر آئوٹ ہوگئی ۔ تھسارا پریرا کو میچ جبکہ کشال مینڈس کو سریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن