• news

فکسنگ سکینڈل:گورنر پنجاب کے بیٹے ملک کاشف شاہ زیب حسن کی وکالت کرینگے

لاہور( نمائندہ سپورٹس )سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کرکٹر شاہ زیب حسن نے ٹربیونل میں پیش ہونے کیلئے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے بیٹے ایڈووکیٹ ملک کاشف رجوانہ کی خدمات حاصل کرلی ہیں اور وہی شاہ زیب کا اب دفاع کریں گے۔ شاہ زیب حسن نے اپنے اوپر لگائے گئے اینٹی کرپشن یونٹ کے تینوں الزامات کو مسترد کردیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن