• news

ٹرمپ نے صحافی کا سوال نظرانداز کر دیا‘ تقریب چھوڑ کر چلے گئے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ٹرمپ نے سابق قومی سلامتی مشیر مائیکل فلائن کے بارے میں صحافی کے سوال کو نظرانداز کر دیا اور ایگزیکٹو آرڈر کے حوالے سے تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن