• news

علی محمدخواجہ میموریل کبڈی میچ9 اپریل کو ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) بابائے کبڈی علی محمد خواجہ میموریل کبڈی میچ 9 اپریل کو لاہور میں منعقد ہوگا۔ مقابلے کے لیے پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے نام سے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن